بہلول دانہ اور بچہ

ایک دفعہ حضرت بہلول دانا رح کہیں سے گزر رہے تھے کہ ایک بچے کو دیکھا..وہ کھڑا رو رہا تھا .دوسرے بچے اخروٹ سے کھیل رہے تھے.انہوں ،نے سمجھا اس کے پاس اخروٹ نہیں.

اس لیے رو رہا ہے، میں اس کو لے کر دیتا ہوں ،انہوں نے کہا بیٹا !رو نہیں میں تجھے اخروٹ لے کر دے دیتا ہوں تو ابھی کھیل۔ اے بہلول! کیا ہم دنیا میں کھیلنے آئے,اس بچے نے کہا:ان کو اس بات کی توقع نہیں تھی کہ بچہ ایسا جواب دے گا تو انہوں نے کہا اچھا، پھر کیا کرنے آئے ہیں بچے نے کہا: اللہ تعالی کی عبادت کرنے آئے ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے ابھی تو تم بہت چھوٹے ہو تمہارے غم کی یہ چیز نہیں.ابھی تو تمہارا اس منزل پر آنے میں بھی بہت وقت پڑا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: