باوضورہنے کی برکت

میں نے اخبار میں سرگودھا کی ایک عورت کا انٹریو پڑھا اس کے دو بیٹے تھے دونوں اپنے اپنے وقت میں فوج کے بر نیل بنے ان سے کسی نے انٹرو یولیا کہ تو خوش نصیب ماں ہے

کہ جس کے دو بیٹے اور دونوں ایسے شیر بیٹے کہ اپنے اپنے وقت میں جرنیل بنے تیری کوئی خاص بات ہے؟ تو نے ان کی تربیت کیسے کی ؟ اس نے کہا تھا کہ میں سادہ سی مسلمان عورت ہوں مگر کسی بزرگ سے میں نے سنا تھا کہ جو عورت باوضو اپنے بچے کو دودھ پلاۓ گی اللہ بچے کو بخت لگائیں گے میں نے دونوں بچوں کو الحمد للہ با وضو دودھ پلایا ہے ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالی میرے اس عمل کے صدقے دنیا میں عزت و وقار عطافر مایا چنانچہ جوعورتیں ایسی نیکی کو اپنالیتی میں اللہ ان کے بچوں کو نیک بخت بنادیتا ہے اپنی زندگی میں خوشیاں دیکھنے کی توفیق نصیب فرمادیتا ہے جو اللہ رب العزت کی نافرمانی کرتی ہیں اللہ تعالی انہیں آنکھوں سے دکھا تا ہے کہ دکھ میں نے تمہیں اولا دمرضی کی نہ دی اور اگر دے بھی دی تو اسے نافرمان بنادیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: